Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 1

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


23 مارچ 1940 کو مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کس نے کی ؟
اے کے فضل الحق
علامہ اقبال
قائداعظم
لیاقت علی خاں

جنگ پلاس کب ہوئی؟
1557
1657
1757
1857

1945 میں برطانیہ میں کس پارٹی کی حکومت تھی
کانگریس
یونیسنٹ پارٹی
لیبر پارٹی
ڈیموکریٹک پارٹی

قانون آزادی ہند کب منظور ہوا؟
14 اگست 1947ء
18 جولائی 1947ء
24 اکتوبر 1947ء
3 جون 1948ء

ایسٹ انڈیا کمپنی کو ختم کیا گیا
1838
1848
1858
1868

پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے
محمد علی بوگرہ
چوہدری محمد علی
قائداعظم محمد علی جناح
لیاقت علی خاں

کل جماعتی کانفرنس کس نے بلائی
لارڈ ماؤنٹ بیٹن
پنڈت جواہر لعل نہرو
گاندھی
قائداعظم

واسکوڈے گاما برصغیر پہنچا.
1498
1598
1698
1798

بانی پاکستان کہا جاتا ہے
علامہ اقبال
لیاقت علی خان
چوہدری رحمت علی
قائداعظم

لارڈ ماؤنٹ بیٹن کب وائسرائے ہند مقرر ہوا
مارچ 1944
مارچ 1945
مارچ 1946
مارچ 1947

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads