Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu
صوبہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے کتنے ارکان نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا
71
81
91
101
سلطان ٹیپو شہید ہوا
1789
1799
1889
1899
نہرو رپورٹ شائع ہوئی
1918
1928
1938
1948
پنجاب میں یونیسنٹ پارٹی کس کی حمایت سے برسر اقتدار آئی
مسلم لیگ
لیبر پارٹی
پیپلز پارٹی
کانگرس
قرار داد لاہور کس شخصیت نے پیش کی ؟
اے کے فضل الحق
علامہ محمد اقبال
مولانا محمد علی جوہر
سرآغا خان
حکومت، عبوری حکومت کی تشکیل پر رضا مند نہ ہوئی-
مسلم لیگ کے بغیر
کانگریس کے بغیر
اقلیتوں کے بغیر
برطانوی کابینہ کے بغیر
قائداعظم نے کب دستوری اصلاحات کا مطالبہ کیا
1911
1913
1915
1917
1946-47 کی عبوری حکومت میں وزیر اعظم کا عہدہ سونپا گیا
پنڈت نہرو کو
گاندھی کو
لیاقت علی خاں کو
قائداعظم کو
سی . آرفامولہ کن راہنماؤں نے پیش کیا
قائداعظم و علامہ اقبال
گاندھی ، نہرو
گاندھی پیٹل
گاندھی ، راج گوپال اچاریہ
19 اپریل 1946ء کو دہلی میں مسلم لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے صوبائی اور مرکزی اسمبلی کا ایک کنونشن کس کی صدارت میں منعقد ہوا؟
لیاقت علی خاں
سردار عبدالرب نشتر
علامہ محمد اقبال
قائداعظم
Continue Reading Go to Next Page
Google Ads