9th Class Home Economics MCQS Chapter 4

Google Ads1

9th Class Home Economics MCQS


اگر کالرا کا علاج بروقت نہ کیا جائے تو مریض مرجاتے ہیں:
10 تا 15 فیصد
30 تا 40 فیصد
40 تا 50 فیصد
50 تا 60 فیصد

مچھروں کو مارنے کے لیے سپرے کیا جاتا ہے:
کلوروکین کا
ڈی ڈی ٹی کا
میٹاتھیان کا
اے زیڈٹی کا

پودوں سے مشابہت رکھتے ہیں:
فنجائی
الجی
بیکٹیریا
وائرس

وہ بیماری جس کے خلاف ڈی پی ٹی کا انجکشن موثر نہیں وہ ہے:
ڈفتھیریا
پولیو
کالی کھانسی
تشخج

انفلوئنزا کے وائرس کی اقسام ہیں:
دو
تین
چار
پانچ

ٹائیفائڈ کے جراثیم بہت تیزی سے بڑھتے ہیں:
پانی میں
دودھ میں
ہوا میں
جسم میں

پولیو کی بیماری پھیلتی ہے:
بیکٹریا سے
وائرس سے
فنجائی سے
الجی سے

تھرڈ ورم لمبائی میں ہوتے ہیں:
ایک سینٹی میٹر
تین سینٹی میٹر
پانچ سینٹی میٹر
چھے سینٹی میٹر

دنیا کی کتنی آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے:
تین چوتھائی
ایک تہائی
آدھی
ایک چوتھائی

ہیپاٹائٹس کی اقسام ہیں:
دو
تین
چار
پانچ

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads