9th Class Home Economics MCQS Chapter 7

Google Ads1

Respected members,
9th Class Home Economics MCQS Available Here. In this pages your can get 9th Class Home Economics MCQS.
You can read and practice, 9th Class Home Economics MCQS on Different Topic,
We make Online question bank with the help of experienced teachers and subject specialists.

FG Study / Quiz is also very useful website for online Quiz and Test sessions. Where FG STUDY Team Design and Develop large Database and Content Management System for the quizzes. We provide wide scale online quiz System for various educational and professional examination. If you are interested please visit our site FG Study Quiz

Remember That The FG STUDY Team Always provide unique and useful content for students. If you have any question or problem do not hesitate to contact us, we will be happy to reply, Thanks


کس کے مطابق بچے اپنے ہم عمروں کے ساتھ زیادہ دیر تک کھیل سکتے ہیں اور زیادہ سیکھتے ہیں
فرائیڈ کے
فلوجیل کے
ایرکسن کے
ہوسٹ اور روبن سٹائن کے

معاشرتی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے
استاد
والد
دوست
نگران

بچے اپنے عمر عمروں کے ساتھ کھیلتے وقت کیا اثر لیتے ہیں
چڑچڑے ہو جاتے ہیں
نفسیاتی دباؤ محسوس کرتے ہیں
زیادہ سیکھتے ہیں
تعلیمی کامیابی سے دور ہوجاتے ہیں

بچپن میں بہن بھائیوں کا ساتھ ایسا تجربہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں یہ کہا ہے
ایرکسن نے
الفریڈایڈلر نے
فلوجیل نے
فرائیڈ نے

بچے کن سے کافی حد تک مانوس ہوتے ہیں
ڈے کئیر سٹاف سے
خاندان کے افراد سے
والدین سے
معمر افراد سے

بہت سوچ بچار اور خوش اسلوبی سے بچوں کی تربیت کرتے ہیں
جمہوری والدین
تحمکانہ والدین
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین

تحکمکانہ والدین رویے میں ہوتے ہیں
سخت
نرم
ذمہ دار
خود اعتماد

کون سے والدین لاپرواہ ہوتے ہیں
جمہوری والدین
تحمکانہ والدین
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین

بچوں کو سکول سے باہر اور دوران تعطیلات کس کی ضرورت ہوتی ہے
نگران کی
استاد کی
گھریلو ملازمہ کی
ڈے کئیر سٹاف کی

کس نے بہن بھائیوں کے مابین مقابلے، حسد کے جذبات کا ہونا لازم قرار دیا ہے
برائینٹ
کروکن برگ
الفریڈ ایڈلر
ایرکسن

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads