9th Class Home Economics MCQS Chapter 4

Google Ads1

9th Class Home Economics MCQS


خسرہ کا ٹیکہ بچوں کو کس عمر میں لگتا ہے؟
پیدائش کے وقت
ایک ماہ
تین ماہ
9 ماہ

وہ بیماری جس کے دوران مریض کے جسم میں پانی کی کمی واقع ہوجاتی ہے:
ٹائیفائیڈ
کالرا
وہوپنگ کف
ڈفتھیریا

ایڈز کے وائرس کو کہتے ہیں:
HBV
HVA
HIV
BCG

خسرہ کی بیماری میں منہ میں دھبے نمودار ہوتے ہیں:
سفید رنگ کے
سرخ رنگ کے
سبز رنگ کے

انسانی جگر کا مرض ہے:
سمال پاکس
ہیضہ
ہیپاٹائٹس
فلو

ہیپاٹائٹس بی سے تحفظ ممکن ہے:
حفاظتی ٹیکوں سے
گولیوں سے
خوراک سے
اینٹی بائیوٹک سے

بی-سی-جی کا پہلا ٹیکہ بچوں کو جس عمر میں لگایا جاتا ہے-
ایک ماہ
پیدائش
3 ماہ
9 ماہ

وہ کیمیکل جو سگریٹ کے دھوئیں میں موجود ہوتا ہے وہ ہے:
ٹار
نکوٹین
کاربن مونو آکسائیڈ
ا،ب،ج

وہ بیماری جس سے بی سی جی کو بچاتا ہے وہ ہے:
خسرہ
کالی کھانسی
تپ دق
یرقان

سٹرلائزیشن میں کھانے کی چیزوں کو کس حرارت تک گرم کیا جاتا ہے؟
148.9°C
200°C
1180.80°C
109.3°C

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads