9th Class Home Economics MCQS Chapter 4

Google Ads1

9th Class Home Economics MCQS


کس بیماری میں بیکٹیریا گلے اور ناک کی جھلیوں کو متاثر کرتے ہیں؟
ٹیٹنس
کالرا
ڈفتھیریا
رنگ وارم

وہ بیماری جس کے جراثیم مٹی، گردغبار اور انسانوں اور جانوروں کے فضلے میں رہتے ہیں:
ایڈز
پولیو
خسرہ
ٹیٹنس

ہیپٹئاٹس سی سوزش کردیتی ہے:
جگر کی
لبلبہ کی
معدے کی
گردے کی
Google Ads