9th Class Home Economics MCQS Chapter 1

Google Ads1

Respected members,
9th Class Home Economics MCQS Available Here. In this pages your can get 9th Class Home Economics MCQS.
You can read and practice, 9th Class Home Economics MCQS on Different Topic,
We make Online question bank with the help of experienced teachers and subject specialists.

FG Study / Quiz is also very useful website for online Quiz and Test sessions. Where FG STUDY Team Design and Develop large Database and Content Management System for the quizzes. We provide wide scale online quiz System for various educational and professional examination. If you are interested please visit our site FG Study Quiz

Remember That The FG STUDY Team Always provide unique and useful content for students. If you have any question or problem do not hesitate to contact us, we will be happy to reply, Thanks


کپاس میں کم ہوتی ہے
جڑنے کی خا صیت
دھونے کی خاصیت
کھیچنے اور اسکڑنے کی خاصیت
سوکھنے کی خاصیت

ہوم اکنامکس پڑھنے سے ہم اپنے زرائع استعمال کر سکتے ہیں
غلط طریقے سے
درست طریقے سے
کسی بھی طریقے سے
کسی سے بھی نہیں

لباس کا نمایاں اثر ہوتا ہے
انفرادی شخصیت پر
گروہی شخصیت پر
سماجی شخصیت پر
سیاسی شخصیت پر

آپ ہمیشہ کوشش کریں کہ دلچسپی لیں‌ بہن بھایئوں کے
دل پسند مشاغل میںu200c
کھلیوں میں
پڑھنے میں
گھومنے پھرنے میںu200c

بچے کو انگوٹھا چوسنے سے ملتی ہے
تکلیف
شرمندگی
راحت اور تسکین
خوشی

درسٹڈ کپڑا ہوتا ہے
نازک بھاری اور چمکدار
سخت ،سادہ اور صاف
مضبوط، ہلکا اور زیادہ چمکدار
ٹوٹل ، وزنی اور چکمدار

خاندان کے افراد ہونے کی حثیت سے ہمیں کوشش کرنی چاہیے
خوشی اور سکون پیدا کرنے کی
آرام دو ماحول کی
لوگوں کے سکون کو تباہ کرنا
کسی بھی چیز نہیں

ایک ہی رنگ کے کسی جگہ ہلکا اور کسی جگہ گہرا کرنے سے تاثر پیدا ہوتا ہے
خوشگوار
بے چینی کا
اکتاہٹ کا
تھکاوٹ کا

بحث کرنا منہ پھلا کر بیٹھنا چھوٹی عمر کے بچوں کی عادات میں
علام یے
محصوص یے
بالکل نہیںu200cہوتا ہے
کبھی کبھار ہوتا ہے

لڑکیوں‌کی تعلیم و تربیت کے لیے بہیت زیادہ اھمیت ہے
ہوم اکنامکس
سائنس کی
بزنس امنسٹریشن کئ
مزہبی علوم کی

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads