9th Class Home Economics MCQS Chapter 1

Google Ads1

9th Class Home Economics MCQS


کپڑوں کی حفاظت منحصرہے
ساخت اور ریشے پر
نوعیت پر
خریدنے پر
سنھبالنے پر

اسلا م عورتوں کو تعلیم دیتا ہے کہ وہ پہنیں‌
سادہ اور موزوں لباس
قیمتی لباس
عریاں لباس
بھڑکیلا لباس

انسان فطری طور پر ایسا ہے اس لیے بچے بھی قدرتی طور پر ھوتے ہیں‌
مکمل انسان
خود غرض
ہمدرد
بہترین

علاقائی اور قبائلی روایات کی وجہ سے خواتین کو وہ مقام نہیں دیا گیا جس کی وہ ہیں
حقدار
طالب
متمنی
دعوے دار

رنگدار کپڑے سفید کپڑوں‌ سے دوہے جائیں
الگ
اکٹھے
بعد میں
پہلے
Google Ads