FBISE Supplementary Exam Hssc 2 Date Sheet

Google Ads1
fbise date sheet 12th class image

FBISE Supplementary Exam Hssc 2 Date Sheet 2022
It is hereby notified for the general informatIon of all concerned that the Higher Secondary Schoot Certificate Part.1 & It, 2,K1 Annual Examination, 2022 of the Federal Board of Intermediate and Secondary Education, Islamabad shall commence with effect from Thursday, the 27th October 2022, according to the schedule given below:-
FBISE Supplementary Exam Hssc 2 Date Sheet 2022 page 1 FBISE Supplementary Exam Hssc 2 Date Sheet 2022 page 2
NOTE:(i) In abroad institutions, the papers will start in accordance with the synchronized time alreadyotified.
(ii) The numeric field after the name of subject/paper represents the subject/paper code.
No Practical Examination will be conducted.
معزز طلبہ وطالبات
آداب:ایف جی اسٹڈی کی نمائندہ خصوصی مریم جہائزیب کے مطابق وفاقی تعلیمی بورڈ اسلام آباد نے اس سال انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے دوسرے سالانہ (ضمنی) امتحانات 2022 اکتوبر کے آخری ہفتے سے شروع ہونگے ۔ فیڈرل بورڈ ان امتحانات کے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے جو یہاں ایف جی اسٹڈی پر دستیاب ہے اور بورڈ کے سرکاری ویب سائٹ پر بھی شائع ہوچکی ہے ۔ تمام پرچہ شام کے اوقات دوپہر دو بجے شام پانچ بجے تک ہونگے
اطلاع عام
وہ تمام طلبہ وطالبات جو انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات کی تیاری کو زیادہ موثر اور بہتر انداز میں کرنے کے خواشمند ہیں۔
وہ حصہ معروضی کی تیاری ایف جی اسٹڈی کوئز پر مفت میں باآسانی کرسکتے ہیں۔
ایف جی اسٹڈی کوئز پر ماڈل پییرز، سابقہ پرچہ جات کے معروضی سوالات کو کوئز کی شکل میں تیار کررکھا ہے ۔
اس کے علاوہ ہر یونٹ/ باب کے معروضی سوالات پر مشتمل کوئز بھی دستیاب ہیں۔مندرجہ ذیل لنک پر یہ دونوں طرز کے کوئز مفت میں بھی دستیاب ہیں۔
کبھی کبھی زیادہ رش کی وجہ سے کوئز پیچ کو لوڈ ہونے میں آپ کو ایک دو منٹ انتطار کرنا پڑسکتا ہے ،جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں

12th Class Past Papers mcqs Test Quiz>>
12th Class Chapter Wise MCQS Test Quiz>>

fbise 2nd annual examination 2022 date sheet

Google Ads

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*