Balochistan Board Intermediate Date Sheet 2021

Google Ads1

balochistan board intermediate date sheet 2021
F.A/F.Sc Exam 2021 commencement date is same as it was fixed before. The final date will be notified on the directions of Education Department of Balochistan. So prepare yourself for the coming Exam.
This year BISE balochistan 12th class Exam will be held in the month of 22th June.The Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) balochistan usually announces the date sheet for 12th class exams in the month of June.one month before the exam. all male and female Students who are waiting for the BISE balochistan Inter part 2 date sheet advised in touch with FGStudy web site to get any latest updates on date sheet 2021.

 12th-class-date-sheet-balochistan-quetta-board-2021.png
معزز طلبہ وطالبات
آداب:ایف جی اسٹڈی کی نمائندہ خصوصی مریم جہائزیب کے مطابق اس سال انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات 2021 جولائی کے مہینے میں منعقد ہونگے ۔
بورڈ ان امتحانات کے ڈیٹ شیٹ عموما امتحان سے ایک ماہ پہلے جاری کرتا ہے جو بورڈ کے سرکاری ویب سائٹ پر بھی شائع ہوتی ہے ۔
گذشتہ سالوں کے طرح اس سال بھی انٹرمیڈیٹ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جون کے پہلے ہفتے میں جاری ہوگی۔انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات جولائی کے پہلے ہفتے سے شروع ہونگے اور جولائی کے تیسرے ہفتے میں اختتام پذیر ہونگے ۔
اس سال تحریری امتحانات کے ختم ہونے کے بعد عملی امتحانات شروع نہیں ہونگے
اطلاع عام
وہ تمام طلبہ وطالبات جو انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات کی تیاری کو زیادہ موثر اور بہتر انداز میں کرنے کے خواشمند ہیں۔
وہ حصہ معروضی کی تیاری ایف جی اسٹڈی کوئز پر مفت میں باآسانی کرسکتے ہیں۔
ایف جی اسٹڈی کوئز پر ماڈل پییرز، سابقہ پرچہ جات کے معروضی سوالات کو کوئز کی شکل میں تیار کررکھا ہے ۔
اس کے علاوہ ہر یونٹ/ باب کے معروضی سوالات پر مشتمل کوئز بھی دستیاب ہیں۔مندرجہ ذیل لنک پر یہ دونوں طرز کے کوئز مفت میں بھی دستیاب ہیں۔
کبھی کبھی زیادہ رش کی وجہ سے کوئز پیچ کو لوڈ ہونے میں آپ کو ایک دو منٹ انتطار کرنا پڑسکتا ہے ،جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں

12th Class Chapter Wise MCQS Test Quiz>>
12th Class Past Papers mcqs Test Quiz>>

Google Ads