10th Class Date Sheet 2021 Bise Multan Board

Google Ads1

The students belonging to Multan District, Khanewal District, Vehari District and Lodhran District are await the the date sheet for 10th class exams 2021. This year BISE Multan 10th class Exam will be held in the month of February .The Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) Multan usually announces the date sheet for 10th class exams in the month of January.one month before the exam. all male and female Students who are waiting for the BISE Multan Inter part 1 date sheet  advised in touch with FGStudy web site to get any latest updates on date sheet 2021.

SSC Part 2 Date Sheet 2021 Multan Board

According to the FG STUDY correspondence Mariam jahanzeb the In this year the SSC part 2 exam start 3rd week of May 2021 and ended 2nd week of June 2021. thousands of male and female students participate in 10th class exam 2021 Under the supervision of Board of Intermediate and secondary education the Metric (Secondary School) level examination held in two different groups, first Science group and 2nd Humanities Group (General /art group)

The BISE Multan will soon be announcing the date sheet for SSC part 1 2021 exams likely to be held in April.
معزز طلبہ وطالبات
آداب:ایف جی اسٹڈی کی نمائندہ خصوصی مریم جہائزیب کے مطابق اس سال میٹرک سال دوئم کے امتحانات 2021 مئی کے آخری ہفتے سے شروع ہونگے ۔
بورڈ ان امتحانات کے ڈیٹ شیٹ عموما امتحان سے ایک ماہ پہلے جاری کرتا ہے جو بورڈ کے سرکاری ویب سائٹ پر بھی شائع ہوتی ہے ۔
گذشتہ سالوں کے طرح اس سال میٹرک سال دوئم امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپریل کے پہلے ہفتے میں جاری ہوگی۔میٹرک سال دوئم کے امتحانات مئی کےتیسرے ہفتے سے شروع ہونگے اور جون کے دوسرے ہفتے میں اختتام پذیر ہونگے ۔
اس سال تحریری امتحانات کے ختم ہونے کے بعد میٹرک عملی امتحانات شروع نہیں ہونگے
اطلاع عام
وہ تمام طلبہ وطالبات جو میٹرک سال دوئم کے امتحانات کی تیاری کو زیادہ موثر اور بہتر انداز میں کرنے کے خواشمند ہیں۔
وہ حصہ معروضی کی تیاری ایف جی اسٹڈی کوئز پر مفت میں باآسانی کرسکتے ہیں۔
ایف جی اسٹڈی کوئز پر ماڈل پییرز، سابقہ پرچہ جات کے معروضی سوالات کو کوئز کی شکل میں تیار کررکھا ہے ۔
اس کے علاوہ ہر یونٹ/ باب کے معروضی سوالات پر مشتمل کوئز بھی دستیاب ہیں۔مندرجہ ذیل لنک پر یہ دونوں طرز کے کوئز مفت میں بھی دستیاب ہیں۔

10th Class Chapter Wise MCQS Test Quiz>>
10th Class Past Papers mcqs Test Quiz>>
کبھی کبھی زیادہ رش کی وجہ سے کوئز پیچ کو لوڈ ہونے میں آپ کو ایک دو منٹ انتطار کرنا پڑسکتا ہے ،جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں

Google Ads