11th Class Date Sheet 2021 Bise Hyderabad Board

Google Ads1

The students belonging to Districts Hyderabad,Dadu ,Jamshoro ,Matiari ,Sujawal,Tando Allahyar and Tando Muhammad Khan are await the the date sheet for 11th class exams 2021. This year BISE Hyderabad 11th class Exam will be held in the month of July.The Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) Hyderabad usually announces the date sheet for 11th class exams in the month of July.one month before the exam. all male and female Students who are waiting for the BISE Hyderabad HSSC Part 2 date sheet  advised in touch with FGStudy web site to get any latest updates on date sheet 2021.

HSSC Part 1 Date Sheet 2021 Hyderabad Board

According to the FG STUDY correspondence Mariam jahanzeb the In this year the HSSC part 1 exam start 3rd week of July 2021 and ended 2nd week of August 2021. thousands of male and female students participate in 10th class exam 2021 Under the supervision of Board of Intermediate and secondary education the Intermediate level examination held in two different groups, first Science group and 2nd Humanities Group (General /art group)

The BISE Hyderabad will soon be announcing the date sheet for HSSC Part 1 2021 exams likely to be held in August.
معزز طلبہ وطالبات
آداب:ایف جی اسٹڈی کی نمائندہ خصوصی مریم جہائزیب کے مطابق اس سال انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحانات 2021 جولائی / اگست کے آخری ہفتے سے شروع ہونگے ۔
بورڈ ان امتحانات کے ڈیٹ شیٹ عموما امتحان سے ایک ماہ پہلے جاری کرتا ہے جو بورڈ کے سرکاری ویب سائٹ پر بھی شائع ہوتی ہے ۔
گذشتہ سالوں کے طرح اس سال انٹرمیڈیٹ سال اول امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جولائی کے دوسرے ہفتے میں جاری ہوگی۔انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحانات جولائی کے تیسرے ہفتے سے شروع ہونگے اور اگست کے دوسرے ہفتے میں اختتام پذیر ہونگے ۔

اطلاع عام
وہ تمام طلبہ وطالبات جو انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحانات کی تیاری کو زیادہ موثر اور بہتر انداز میں کرنے کے خواشمند ہیں۔
وہ حصہ معروضی کی تیاری ایف جی اسٹڈی کوئز پر مفت میں باآسانی کرسکتے ہیں۔
ایف جی اسٹڈی کوئز پر ماڈل پییرز، سابقہ پرچہ جات کے معروضی سوالات کو کوئز کی شکل میں تیار کررکھا ہے ۔
اس کے علاوہ ہر یونٹ/ باب کے معروضی سوالات پر مشتمل کوئز بھی دستیاب ہیں۔مندرجہ ذیل لنک پر یہ دونوں طرز کے کوئز مفت میں بھی دستیاب ہیں۔
10th Class Chapter Wise MCQS Test Quiz>>
10th Class Past Papers mcqs Test Quiz>>
کبھی کبھی زیادہ رش کی وجہ سے کوئز پیچ کو لوڈ ہونے میں آپ کو ایک دو منٹ انتطار کرنا پڑسکتا ہے ،جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں

Google Ads