9th Class Home Economics MCQS Chapter 8

Google Ads1

9th Class Home Economics MCQS


بچے اپنے عمر عمروں کے ساتھ کھیلتے وقت کیا اثر لیتے ہیں
چڑچڑے ہو جاتے ہیں
نفسیاتی دباؤ محسوس کرتے ہیں
زیادہ سیکھتے ہیں
تعلیمی کامیابی سے دور ہوجاتے ہیں

بچپن میں بہن بھائیوں کا ساتھ ایسا تجربہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں یہ کہا ہے
ایرکسن نے
الفریڈایڈلر نے
فلوجیل نے
فرائیڈ نے

گھر میں بچوں کے ساتھ محبت و نرمی کا سلوک کرنا چاہیے یہ ذمہ داری ہے
ڈے کئر سٹاف کی
والدین کی
گھریلو ملازمہ کی
معمر افراد کی

کس کے مطابق بچے اپنے ہم عمروں کے ساتھ زیادہ دیر تک کھیل سکتے ہیں اور زیادہ سیکھتے ہیں
فرائیڈ کے
فلوجیل کے
ایرکسن کے
ہوسٹ اور روبن سٹائن کے

والدین کو بچے کی کون سی ضروریات پوری کرنی چائیں
معاشی
معاشرتی
سماجی
اقتصادی
Google Ads