9th Class Home Economics MCQS Chapter 7

Google Ads1

9th Class Home Economics MCQS


والدین کو بچے کی کون سی ضروریات پوری کرنی چائیں
معاشی
معاشرتی
سماجی
اقتصادی

کس ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بدمزاج، باغی سرکش، جھگڑالو اور جارحانہ مزاج والا بنا دیتے ہیں
فلوجیل
فرائیڈ
ایرکسن
الفریڈایڈلر

بچوں کی تربیت کس کا اہم ترین فریضہ ہے
اساتذہ کا
دوستوں کا
والدین کا
بہن بھائیوں کا

گھر میں بچوں کے ساتھ محبت و نرمی کا سلوک کرنا چاہیے یہ ذمہ داری ہے
ڈے کئر سٹاف کی
والدین کی
گھریلو ملازمہ کی
معمر افراد کی

غفلت شعار والدین جذباتی طور پر ہوتے ہیں
خوش
پریشان
لاپرواہ
بے لچک
Google Ads