9th Class Home Economics MCQS Chapter 6

Google Ads1

9th Class Home Economics MCQS


بچوں میں معاشرتی نشوونما پیدا کرنے کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں
والدین
اساتذہ
بہن بھائی
ہم عمر بچے

چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے مثالی نمونہ ہوتے ہیں
بڑے بہن بھائی
والدین
اساتذہ
ہم عمر دوست

بچوں کی دوسری سے منفی رویے کی ابتداء زندگی کے ابتدائی کن سالوں میں ہوتی ہے
4
2
6
8

جیسل کے مطابق بچہ سب سے پہلے جاگتے میں پیشاب پر کنٹرول سیکھتا ہے جو کس میں عمر میں اسے آجاتا ہے
دو یا اڑھائی سال کی
تین سال کی
چار سال کی
پانچ سال کی

بچوں کی غلط اور بری حرکات پر اظہار کریں
خوشی کا
دھمکی دینے کا
ناراضگی کا
تعریف کرنے کا
Google Ads