9th Class Home Economics MCQS Chapter 5

Google Ads1

9th Class Home Economics MCQS


کس عمر کے بعد بچے دن اور رات میں فرق محسوس کرنے لگتے ہیں
6
9
1
3

ایک ماہ کے بچے کے دل کی دھڑکن کی رفتار ہوتی ہے
100-140
50-70
170-140
120-140

نوزائیدہ نچہ دیکھ سکتا ہے مگر اس کا مرکز نگاہ کتنی سینٹی میٹر محدود ہوتا ہے
10
20
40
30

نئی ذمہ داریوں کا احساس پیدا ہونے لگتا ہے
جوانی میں
ابتدائی بچپن میں
شیرخورگی میں
درمیانی بچپن میں

معاشرتی کردار کی پہچان کس دور کی اہم خصوصیات ہے
نو بلوغت کے دور کی
جوانی کی
بڑھاپے کی
درمیانی بچپن کی
Google Ads