FBISE Date Sheet 2021 HSSC Part 2

Google Ads1
fbise date sheet 12th class image

FBISE DATE SHEET FOR HSSC PART—II ANNUAL EXAMINATION 2021
It is hereby notified for general information of all concerned that HSSC Part-II ANNUAL EXAMINATIONS, 2021 of the Federal Board of Intermediate & Secondary Education, Islamabad shall commence with effect from Saturday, 10th July,2021 according to the schedule given below:-
FBISE Date Sheet 2021 HSSC Part 2 page 1 FBISE Date Sheet 2021 HSSC Part 2 page 2
NOTE:(i) In abroad institutions, the papers will start in accordance with the synchronized time alreadyotified.
(ii) The numeric field after the name of subject/paper represents the subject/paper code.
No Practical Examination will be conducted.
معزز طلبہ وطالبات
آداب:ایف جی اسٹڈی کی نمائندہ خصوصی مریم جہائزیب کے مطابق وفاقی تعلیمی بورڈ اسلام آباد نے اس سال انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات 2021 جولائی کی دس تاریخ سے شروع ہونگے ۔فیڈرل بورڈ ان امتحانات کے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے جو یہاں ایف جی اسٹڈی پر دستیاب ہے اور بورڈ کے سرکاری ویب سائٹ پر بھی شائع ہوچکی ہے ۔ تمام پرچہ شام کے اوقات دوپہر دو بجے شام پانچ بجے تک ہونگے
اطلاع عام
وہ تمام طلبہ وطالبات جو انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات کی تیاری کو زیادہ موثر اور بہتر انداز میں کرنے کے خواشمند ہیں۔
وہ حصہ معروضی کی تیاری ایف جی اسٹڈی کوئز پر مفت میں باآسانی کرسکتے ہیں۔
ایف جی اسٹڈی کوئز پر ماڈل پییرز، سابقہ پرچہ جات کے معروضی سوالات کو کوئز کی شکل میں تیار کررکھا ہے ۔
اس کے علاوہ ہر یونٹ/ باب کے معروضی سوالات پر مشتمل کوئز بھی دستیاب ہیں۔مندرجہ ذیل لنک پر یہ دونوں طرز کے کوئز مفت میں بھی دستیاب ہیں۔
کبھی کبھی زیادہ رش کی وجہ سے کوئز پیچ کو لوڈ ہونے میں آپ کو ایک دو منٹ انتطار کرنا پڑسکتا ہے ،جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں

12th Class Past Papers mcqs Test Quiz>>
12th Class Chapter Wise MCQS Test Quiz>>

FBISE Date Sheet 2021 HSSC Part 2

Google Ads

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*