BISE Abbottabad Board Date Sheet 2021 10th Class

Google Ads1

BISE Abbottabad Board Date Sheet 2021 10th Class, SSC PART two ANNUAL EXAMINATION 2021

It is hereby notified for general information of all concerned that SSC PART II ANNUAL EXAMINATIONS, 2021 of the BISE Abbottabad Board of Intermediate & Secondary Education, shall commence with effect from Saturday, 10th July,2021 according to the schedule given below:-

BISE Abbottabad Board Date Sheet 2021 10th Class
NOTE:(i) In abroad institutions, the papers will start in accordance with the synchronized time alreadyotified.
(ii) The numeric field after the name of subject/paper represents the subject/paper code.
No Practical Examination will be conducted.
Exam time will be from 9:00 am to 12:00 noon and from 2:00 pm to 5:00 pm.
Matriculation examinations in all (KPK) Khyber Pakhtunkhwa board will start from July 10th 2021
Date sheets of Bannu, Dera Ismail Khan, Kohat, Swat, Mardan and peshawar boards will also be published soon on FG Study here.
معزز طلبہ وطالبات
آداب:ایف جی اسٹڈی کی نمائندہ خصوصی مریم جہائزیب کے مطابق تعلیمی بورڈ ابیٹ آباد کے میٹرک سال اول اور سال دوئم کے امتحانات 2021 جولائی کی دس تاریخ سے شروع ہونگے ۔
پشاور بورڈ ان امتحانات کے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے جو یہاں ایف جی اسٹڈی پر دستیاب ہے صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام امتحانی بورڈ کے امتحانات دس جولائی سے شروع ہونگے ۔
بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ، سوات،مردان اور ابیٹ آباد بورڈ کی ڈیٹ شیٹ بھی بہت جلد یہاں ایف جی اسٹڈی پر شائع ہوگی
اطلاع عام
وہ تمام طلبہ وطالبات جو میٹرک سال اول و دوئم(کلاس نہم ودہم) کے امتحانات کی تیاری کو زیادہ موثر اور بہتر انداز میں کرنے کے خواشمند ہیں۔
وہ حصہ معروضی کی تیاری ایف جی اسٹڈی کوئز پر مفت میں باآسانی کرسکتے ہیں۔
ایف جی اسٹڈی کوئز پر ماڈل پییرز، سابقہ پرچہ جات کے معروضی سوالات کو کوئز کی شکل میں تیار کررکھا ہے ۔
اس کے علاوہ ہر یونٹ/ باب کے معروضی سوالات پر مشتمل کوئز بھی دستیاب ہیں۔مندرجہ ذیل لنک پر یہ دونوں طرز کے کوئز مفت میں بھی دستیاب ہیں۔
کبھی کبھی زیادہ رش کی وجہ سے کوئز پیچ کو لوڈ ہونے میں آپ کو ایک دو منٹ انتطار کرنا پڑسکتا ہے ،جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں

10th Class Chapter Wise MCQS Test Quiz>>
10th Class Past Papers mcqs Test Quiz>>

Google Ads

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*