Ajk PSC Syllabus Assistant Sub Inspector

Google Ads1

Syllabus for the post of Ajk PSC Syllabus Assistant Sub Inspector Police /Section officer and Non- Technical General Cadre post

url
آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن
سلیبس : اے ایس آئی (بی ایس بی 9) محکمہ پولیس

 پرچہ انگریزی (مضمون ، سمری اور اردو ٹرانسلیشن۔ انٹرمیڈیٹ لیول) سو نمبر کا ایک تحریری پرچہ
۔ پرچہ اردو (مضمون ، سمری اور اردو ٹرانسلیشن۔ انٹرمیڈیٹ لیول) سو نمبر کا ایک تحریری پرچہ
۔ پرچہ معلومات عامہ حالات حاضرہ، اسلامیات، مطالعہ پاکستان، جموں وکشمیر اور روزمرہ سائنس سو نمبر کا ایک تحریری پرچہ
کل میزان 300 سو نمبر کا تحریری امتحان جو مختصر اور معروضی سوالات پر مشتمل ہوگا۔
اطلاع عامہ:
محکمہ پولیس میں سکیل نمبر ۵ تک میٹرک لیول، اور سکیل نمبر ۹ سے بارہ تک عموما انٹرمیڈیٹ لیول کے ارود لازمی ، انگریزی کے نصاب میں سوالات آتے ہیں۔
یہاں ایف جی اسٹڈی کوئز پر انٹرمیڈیٹ لیول کے انگریزی ، اور اردو کے مکمل معروضی سوالات پر مشتمل کوئز دستیاب ہیں۔ جس میں بورڈ کے سابقہ پرچوں ، ماڈل پرچوں ، اور اہم مشقی سوالات کو یکجا کرکے ایک کوئز کی شکل دی گئی ہے ۔
اس کی مدد سے آپ کی اس امتحان میں تیاری بہت بہتر ہوجاتی ہے ۔ یہ کوئز فری میں دستیاب بھی ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل لنک سے اے آئی ایس کے تحریری امتحان کے حصہ معروضی کی تیاری کرسکتے ہیں۔

12th Class English MCQS
http://fgstudy.com/quiz/12th-english-mcqs-chapter-wise-online-test
11th Class English MCQS
http://fgstudy.com/quiz/11th-class-english-mcqs-chapter-wise-online-test
12th Class English MCQS
http://fgstudy.com/quiz/12th-class-urdu-mcqs-chapter-wise-online-test

Examination Ajk PSC Syllabus Assistant Sub Inspector
Need Assistance? In case of any query/problem, Please don’t hesitate to Contact us

Pak Study Library Services for Student provide a wide range of Education

Google Ads