کے پی فنی تعلیمی بورڈ نے امتحانی شیڈول جاری کر دیا

پشاور: 11 جون: خیبر پختون خواہ فنی بورڈ نے ای ای ای پی اور ٹی ایس سی کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا۔ بورڈ اعلامیےکے مطابق ایوننگ ایکٹنشن پروگرام(ای ای ای پی) کے پہلے سال کا امتحان برائے 2011 اور برائز ووکیشنل ٹیکنیکل سکول سرٹیفکیٹ ضمنی امتحانات برائے 2011 کے امتحانات 20 جولائی 2011 سے شروع ہوں گے۔ ان امتحانوں کے لئے (ای ای ای پی اور ٹی ایس سی سے وابستہ امتحانی امیدواروں کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 جون 2011 مقرر کی گئی۔ اس تاریخ تک(ای ای ای پی) کے امیدواروں کے لئے شرح فیس 316 روپے ٹی ایس سی کے ریگولر امیدواروں کے لئے فیس 340 روپے فیل شدہ طلبا کے لئے شرح فیس 390 روپے اور دو مضامین کا پرچہ دینے والوں کے لئے 240 روپے فیس رکھی گئی ہے۔ امتحانی لیٹ فیس کے ساتھ ای ای ای پی کے لئے 30 جون تک 490 روپے جمع کرائی جا سکتی ہے۔ جب کہ ٹی ایس سی کے لئے یہ شرح 50 روپے رکھی گئی ہے۔ پرائیویٹ امیدواروں کے لئے لیٹ فیس 570 روپے ہو گی جب کہ دو مضامین کے لئے شرح فیس 420 روپے رکھی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ڈبل فیس کے ساتھ ای ای ای پی کی داخلہ فیس کی شرح 5 جولائی تک 620 روپے ہو گی۔ جب کہ ٹی ایس سی ریگولر کے لئے 680، پرائیویٹ کے لئے 780 اور دو مضامین کے لئے 480 روپے جمع کرائے جائیں گے۔ ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 جولائی ہے جس میں ای ای ای پی کے لئے 930 روپے ٹی ایس سی ریگولر کے لئے 1020 پرائیویٹ کے لئے 1170 جب کہ دو مضامین کے لئے ٹرپل فیس کے ساتھ 720 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ان امتحانات کا آغاز جولائی 2011 کو ہو گا۔

شکریہ مشرق پشاور کی خبریں

More News

Title Post date
52.76 pass Federal Board HSSC-I exam 1 day 10 hours
PFUJ to make human chain to protect... 1 day 10 hours
Entrance test in KP for medical, dental... 1 day 10 hours
Rain, winds flatten wall of Lakki girls... 2 days 11 hours
ETEA holds Entrance Test for Admission... 2 days 12 hours
Abbottabad Schools Fleecing students in... 2 days 12 hours
School holidays in capital extended till... 2 days 12 hours
PIMS strengthens ambulance service 2 days 12 hours
HSSC-I Exam Results Today 2 days 13 hours
School Holidays Extended Till 25th 2 days 13 hours
Independence Day celebrated at H-8... 3 days 12 hours
Educational institutions celebrate... 4 days 12 hours
Islamia College University holds... 4 days 12 hours
RMS students excel in Cambridge... 4 days 12 hours
Students of IMCG (PG) celebrate... 4 days 12 hours
Tamgha-e-Imtiaz Conferred on IIU... 4 days 12 hours
AIOU announces results of bachelor’s... 4 days 12 hours
IMSciences Independence Day Celebrated 4 days 12 hours
RS 13m scam at University of Peshawar... 4 days 12 hours
Hazara varsity, Japanese centre to... 1 week 2 days
Literary Notes: HEC and Dilemma of Urdu... 1 week 2 days
This week 50 years ago: Students’ letter... 1 week 2 days
UET holds entrance test in KP 1 week 2 days
Farigh Bukhari, Raza Hamdani Remembered... 1 week 2 days
Sarhad University VC Clarifies Report 1 week 2 days
Islamabad schools will reopen on 18th 1 week 2 days
Federal Board of Intermediate HSSC-II... 1 week 2 days
Public health Education Curriculum Needs... 1 week 2 days
Admissions to Portuguese Classes Open 1 week 2 days
PMDC Allows Admission in 3 Unrecongnised... 1 week 2 days