بی ایم سی کی زمین پر قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی

کوئٹہ: 11 جون: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(محی الدین) اور پشتون خواہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مشترکہ بیان میں بولان میڈیکل کالج کی زمین پر قبضہ کرنے اور اسے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے لئے عمارت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئےاس تعمیر کو فی الفور روکنے اور فنڈز کالج میں تعلیمی مقاصد کےلئے استعمال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ بعض عناصر کالج کی زمین پر کروڑوں روپے کی تعمیر کر کے اس پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور کروڑوں روپے کی عمارت کالج محکمہ صحت کے بجائے ایک پارٹی کی سیاست کے مرکز کے طور پر استعمال ہو گی۔ کیونکہ فنڈ اور مقاصد کو خفیہ رکھ کر ہنگامی بنیادوں پر رات کے اندھیرے میں تعمیر کیا جا رہا ہے جس کا علم نہ کالج انتظامیہ کو ہے اور نہ ہی طلبا و طالبات کو۔ بیان میں کہا گیا کہ بولان میڈیکل کالج کی زمین کالج کی ملکیت ہے۔ جس میں اکیڈمک بلاک، ہاسٹلز، لیبارٹریز، لائبریریز کی تعمیر کی اشد ضرورت ہے۔ اس کے لئے حکومت کے پاس فنڈ نہیں۔ بولان میڈیکل کالج کی انتظامیہ محکمہ صحت اور ترقی پسند جمہوریہ عوام و علم دوست سیاسی پارٹیاں اس مشکوک منصوبے اور اس کے مقاصد کا فوری نوٹس لے کر عوامی خزانے کی رقم کو کالج انتظامیہ کی منظوری سے طلبا و طالبات کی تعلیمی مقاصد اور مسائل کی حل کے لئے استعمال میں لائیں۔ اگر اس کا فوری نوٹس لے کر اس مشکوک تعمیر کو نہ روکا گیا تو اس کے خلاف احتجاجی تحریک چلائیں گے۔

شکریہ جنگ میرا شہر کوئٹہ

More News

Title Post date
Govt college student tops Malakand board... 3 hours 35 min
College Tops BISE Ranking for Third Time 3 hours 52 min
Online Assessment to Improve Education 3 hours 54 min
Honour for NUML Academician 3 hours 56 min
Comstech to conduct course to accelerate... 3 hours 58 min
AIOU Announces SSC, HSSC Results 4 days 7 hours
Travel accounts and an analytical study... 4 days 7 hours
Poetry World Cup: Dare we Spell it out 5 days 7 hours
AIOU’s Admissions for MPhil, PhD to... 5 days 7 hours
AIOU Signs Agreement to Promote... 5 days 8 hours
FUUAST University seeks FIA help to bust... 5 days 8 hours
Farrah Alizai, a Pakistan student won... 5 days 8 hours
AIOU to Launch Programmes for Overseas... 5 days 8 hours
Seminar on ‘Her Right to Education’ Held 5 days 8 hours
Seminar on Challenges to Girls’ Education 5 days 8 hours
Bannu Board announces HSSC Results 6 days 6 hours
Federal Urdu University seeks FIA help... 6 days 7 hours
National Book Foundation to Translate UN... 6 days 7 hours
AIOU to Check sale of Solved assignments 6 days 7 hours
Workshop organised at RIS 6 days 7 hours
International Islamic University Changes... 6 days 7 hours
Pakistan Facing Gender Gaps in Education... 6 days 7 hours
KP CM Chairs First BoD Meeting of KP-... 1 week 7 hours
Pak and French natural history museums... 1 week 7 hours
PMDC Decided to Register Degrees of 700... 1 week 1 day
Teachers seek Payment of Dues for Exams... 1 week 1 day
Jinnah College for Women clinches top 3... 1 week 1 day
Cadet College Swat clinches tops... 1 week 1 day
Pakistani Students Excel at Beijing... 1 week 1 day
Bahria University Educating Street... 1 week 1 day