12th Class Date Sheet 2020 Bise Faisalabad Board

ads by google adsense

The students belonging to district Faisalabad, Jhang District, Toba Tek Singh District, and Chiniot District are await the the date sheet for 12th class exams 2020. This year BISE Faisalabad 12th class Exam will be held in the month of May.The Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) Faisalabad usually announces the date sheet for 12th class exams in the month of April.one month before the exam. all male and female Students who are waiting for the BISE Faisalabad Inter part 2 date sheet  advised in touch with FGStudy web site to get any latest updates on date sheet 2020.

HSSC Part 2 Date Sheet 2020 Faisalabad Board

According to the FG STUDY correspondence Mariam jahanzeb the In this year the intermediate part 2 exam start 1st week of May 2020 and ended third week of May 2020. thousands of male and female students participate in 12th class exam 2019 Under the supervision of Board of Intermediate and secondary education the intermediate level examination held in five different groups, FSC pre medical group, FSC Pre Engineering group, I.com commerce group, I.C.S Computer Science Group and F.A Humanity / Arts groups

The BISE Faisalabad will soon be announcing the date sheet for Inter part 2 2020 exams likely to be held in May.

معزز طلبہ وطالبات

آداب:ایف جی اسٹڈی کی نمائندہ خصوصی مریم جہائزیب کے مطابق اس سال انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات 2020 مئی کے مہینے میں منعقد ہونگے ۔
بورڈ ان امتحانات کے ڈیٹ شیٹ عموما امتحان سے ایک ماہ پہلے جاری کرتا ہے جو بورڈ کے سرکاری ویب سائٹ پر بھی شائع ہوتی ہے ۔
گذشتہ سالوں کے طرح اس سال بھی انٹرمیڈیٹ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپریل کے پہلے ہفتے میں جاری ہوگی۔
انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات مئی کے پہلے ہفتے سے شروع ہونگے اور مئی کے تیسرے ہفتے میں اختتام پذیر ہونگے ۔
تحریری امتحانات کے ختم ہونے کے بعد عملی امتحانات شروع ہونگے جو جون اور جولائی میں مکمل ہونگے
اطلاع عام
وہ تمام طلبہ وطالبات جو انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات کی تیاری کو زیادہ موثر اور بہتر انداز میں کرنے کے خواشمند ہیں۔
وہ حصہ معروضی کی تیاری ایف جی اسٹڈی کوئز پر مفت میں باآسانی کرسکتے ہیں۔
ایف جی اسٹڈی کوئز پر ماڈل پییرز، سابقہ پرچہ جات کے معروضی سوالات کو کوئز کی شکل میں تیار کررکھا ہے ۔
اس کے علاوہ ہر یونٹ/ باب کے معروضی سوالات پر مشتمل کوئز بھی دستیاب ہیں۔
مندرجہ ذیل لنک پر یہ دونوں طرز کے کوئز مفت میں بھی دستیاب ہیں۔

12th Class Chapter Wise MCQS Test Quiz

12th Class Past Papers mcqs Test Quiz>>

کبھی کبھی زیادہ رش کی وجہ سے کوئز پیچ کو لوڈ ہونے میں آپ کو ایک دو منٹ انتطار کرنا پڑسکتا ہے ،جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں